Random Testing of Teachers and Students For Corona Virus

School education department Punjab Lahore

Corona Test of Teachers and Students
محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے استذہ اور طلباء کی رینڈم کرونا ٹیسٹ سیمپلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے




تفصیلات کے مطابق کیونکہ پنجاب بھر میں سکول کھلنے کا عمل شروع ہو چکا ہے تو اس کے پیش نظر کرونا وبا کے دوبارہ سر اٹھانے کے پورے امکانات ہیں جس کی بدولت حکومت پنجاب نے رینڈم سیمپلنگ کرتے ہو اساتذہ اور طلبا کا ٹیسٹ حکومتی خرچ پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس میں تمام اسٹاف اور طلبا شامل نہیں ہوں گے بلکہ رینڈملی سیمپل لے کر ٹیسٹ کیے جائیں گے








Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button