Opening of schools Sop,s by primary and secondary healthcare Department Government of Punjab
All public and Private schools government of Punjab
حکومت پنجاب محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور نے سکولوں کے کھلنے کے حوالے سے ایس او پیز کا اجرا کر دیا.یاد رہے کے ایس او پیز کا وقت سے پہلے اجرا کا مقصد ہے کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو اتنا وقت فراہم کرنا ہے کہ وہ سکول کھلنے سے قبل ہر لہاظ سے اپنی تیاری مکمل کر لیں.ان ایس اوپیز کو مدنظر رکھتے
اساتذہ کی ٹرینگ بھی متوقع ہے.سوشل ڈسٹنس ہینڈ سینیٹائز تعداد طلبا کے بیٹھانے کے متعلق اساتذہ کو تربیت بھی دی جانے کے امکانات ہیں.