Opening of Marriage Halls and Marquees
Government of Punjab
نوٹیفیکیشنز ہوم ویب ڈیسک لاہور حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں شادی ہالز مارکی کھولنے کی مشروط اجازت دے دی.تفصیلات کے مطابق 15 ستمبر سے شادی ہال اور مارکی ملکان کو مشروط طور پر کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی ہے اگر وہ ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی نہیں بنائے گے تو ان کو سیل کر دیا جائےگا