NSB BOOKLET FOR PRIMARY AND ELEMENTRY SCHOOLS OF PUNJAB

NON SALAY BUDGET UTILIZATION INSTRUCTIONS

پنجاب بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں وسائل کے فقدان کو پورا کرنے کے لیے نان سیلری بجٹ کا اجرا کیا گیا .جس سے نہ صرف سکول کے مالی اخراجات پورے کرنے
میں مدد ملی بلکہ انفراسٹرکچر کو بھی بہتر بنانے کے لیےاہم سنگ میل ثابت ہوا




نان سیلری بجٹ ایک مالی سال بھر میں انسٹالمنٹ کی صورت میں سکولوں کو طالب علموں کی تعداد کے حساب سے جاری کیا جاتا اور مالی سال کے اختتام پر وصول شدہ رقم کے خرچ کا آڈٹ بھی کیا جاتا ہے .اس سلسلہ میں گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نان سیلری بجٹ کے لیے ایک خصوصی ہدایت نامہ بھی جاری کیا تھا جو کہ 2014 سے لے کر اب تک نافذ العمل ہے اس کے قواعد و ضوابط میں کوئی قابل ذکر ردوبدل نہیں کیا گیا.




اس رہنما کتابچہ کی روشنی میں کیے گئے خرچ اور دوسرے معاملات میں رہنمائی ملتی ہے اور سالانہ آڈٹ میں آڈٹ پیرا لگنے سے بچا جا سکتا ہے
اس میں سکول کونسل کی تشکیل سے لے کر ورکنگ گروپ تشکیل دینے تک تمام معاملات میں رہنمائی کی گئی ہے امید ہے یہ کتابچہ معزز اساتذہ اور ہیڈ ماسٹر صاحبان کے لیے معاون ثابت ہو گا




NSB manual Primary Elmentary schools FY 2014-15.compressed (1)



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button