Nokia Latest Gsm fone 3310
Releasing of 3310 GSM technology latest fone
آج سے بیس سال پہلے جب نوکیا نے جی ایس ایم
ٹیکنالوجی میں تہلکہ مچاتے ہوئے اس وقت کا مہنگا اور جدید بلیک ڈسپلے میں نوکیا 3310 ماڈل لانچ کیا تو اس کی سیل غیر یقینی طور پر تمام اہداف عبور کر گئی تھی