Lock Down imposed on Whole Punjab Province
Covid-19 Measures in Punjab lock down
پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صوبہ بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق اس فیصلے کے اگر تناظر کو دیکھا جائے تو تقریبا دو ماہ قبل عید الفطر کے موقع پر عوام کی کی بد احتیاطی کی وجہ سے کرونا وائرس کی وبا نا قابل یقین حد تک بری طرح صوبہ بھر میں پھوٹ پڑی تھی. ماضی کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب گورنمنٹ نے اسی لیے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کہ کرو نا وائرس کے کم ہوتے ہوئےکیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھی قسم کا کوئی بھی رسک نہ لیا جائے اور عوام کو ایس او پیز کی کی عملداری یقینی بنانے کے لئے آٹھ دن کا لاک ڈاؤن ڈاون امپوز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت کے فیصلے کے مطابق اگر گرتے ہوئے کیسوں میں میں بد احتیاطی کی گئی تو خدا نخواستہ دوبارہ سے کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے ہے لہذا اس وبا کے مکمل خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ کہ عید الاضحیٰ کے تہوار پر مکمل احتیاط کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس وباء کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے مزید یہ کہ اس لاک ڈاؤن کے دوران فوڈ چین سپلائی آئٹمز میڈیکل اسٹورز کریانہ اسٹور ٹیک اوے فوڈ آئٹم کے سیل پوائنٹ کھولنے کی اجازت ہوی گی