Latest List Of Allowed Works Which were forbidden before
NSB new allowed list of work in schools from NSB
گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہر سال سکول ویلفئیر کے لیے نان سیلری بجٹ کے نام سے پنجاب بھر کے کوئی پچاس ہزار سکولوں کو کوارٹرلی اربوں روپے کی گرانٹ ٹرانسفر کی جاتی ہے.جس کے بارے میں ہیڈز صاحبان کو سخت ہدایات جاری کر دی جاتی تھیں کے اس کے علاوہ اس گرانٹ سے لسٹ اے میں شامل تمام کام کروائے جا سکتے ہیں جبکہ بہت سے سکول کے ایسے کام بھی تھے جو کے لسٹ بی میں ہونے کی وجہ سے نہیں کروائے جا سکتے تھے جو کے اساتذہ کے کام کروانے میں ایک بڑی رکاوٹ تھی اور ہر سال ان کو آڈٹ پیرا کا سامنا کرنا ہڑتا تھا.اب حالات کو مدنظر رکھتے ہوئےمحکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک نئی لسٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اب نان سیلری بجٹ سے جو کام پہلے نہیں کروائے جاسکتے تھے اب ان کو کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے.اس لیٹر کو آپ اپنے ریکارڈ میں رکھیں اور آڈٹ کے دوران اس کو پیش کر کے آڈٹ پیرا سے بھی بچنے میں مدد ملے گی