چائنہ کی کمپنی نے الیکٹرک گاڑیوں کے لئے بیس لاکھ کلومیٹر پندرہ سال تک کارآمد رہنے والی بیٹری ایجاد کر لی د
بیجنگ (نیوز
ڈیسک)چین کی ایک کمپنی جو بجلی سے چلنے والی گاڑیوں بناتی ہے نےایک ایسی بیٹری بنانے کا دعوی کیا ہے جو 20 لاکھ کلو میٹر تک کا سفر طے کر سکے گی اور 15 سال سے زیادہ عرصہ تک کام کرتی رہے گی۔
کنٹیمپوریری ایمپیرکس ٹیکنالوجی نامی کمپنی چائنہ کی بنیاد 2011رکھی گئی۔جو کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی بیٹریا ں بناتی ہے۔اس کمپنی نے ایک ایسی بیٹری بنانے کا دعوی کیا ہے جو کہ لمبے عرصے تک چل سکے گی اور گاڑیوںکو 20 لاکھ کلو میٹر کا سفر طے کرنے میں مدد دے سکے گی۔
یاد رہے کے اس بیٹری کی یہ صلاحیت ایک ری چارج کے لیے فلحال سپورٹڈ نہیں ہو گی.بلکہ ملٹی پل ریچارج کی اب تک ایجاد ہونے والی سب سے لانگ لائف بیٹری ہے.ابھی لانگ لائف بیٹریز بنانے کے لیے امریکن لیبز بھی کام کر ہی ہیں اور اس بات پر ریسرچ ہو رہی ہے
کہ ایٹمی فضلے کو استعمال کرتے ہوئے ایسی بیٹریز بنائی جائیں گی گی جن کی لائف سینکڑوں سال ہو گی اور وہ سولر پینل کو لانگ لائف ڈی سی کرنٹ سپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں گی اور اس سلسلے میں ایک آزمائشی ماڈل بھی تیار کر لیا گیا ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج بھی ملے ہیں.
Please Subscribe Our Youtube Channel Subscribe Now