Extension in school vacations covid health Emergency
Health emergency Extension
صوبائی گورنمنٹ خیبرپختونخواہ نے کسی بھی قسم کے غیر اختیاری حالات کے مدنظر 30ستمبر تک سکولوں میں چھٹیوں کی تاریخ میں اضافے کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا یاد رہے کہ یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ ایڈ کنٹرول کی میٹنگ میں صوبے کی جانب سے بطور تجویز پیش کیا جائے گا.حتمی منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کی مرکزی کمیٹی ہی کرے گی.تاہم صوبے وبائی امراض ایکٹ کے تحت علاقائی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ذاتی حثیت میں بھی فیصلے کر سکتے ہیں
چونکہ پورے ملک میں کرونا کے کیسز میں تیزی سے کمی آ رہی ہے تو ایسے حالات میں کوئی بھی غلط فیصلہ وبا کے دوبارہ پھیلنے کا باعث بن سکتا ہے جیسے نیوزی لینڈ امریکہ جیسے بڑے ممالک نے سکول کھولنے کے بعد دوبارہ سے ہزاروں کیسز کا سامنا کرنے کی وجہ سے دوبارہ سے سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا.اس کے پیش نظر پاکستان جیسے کمزور معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوچ سمجھ کر فیصلے کرنا ہوں گے
