Equivalence of Qualification Different Subjects for the post of lecturers

Equivalence for the Post of Lecturer male female

اکثر اوقات پنجاب پبلک سروس کمیشن کے لیے اپلائی کرتے وقت امیدواران کو اپنے مضمون کی ایکویلنس کا نہیں پتہ ہوتا اور وہ اس وجہ سے اپلائی ہی نہیں کرتے کے ان کی تعلیمی قابلیت مطلوبہ سیٹ کے مطابق نہ ہے جبکہ وہ اس کی اہلیت کے مطابق ڈگری کے حامل ہوتے ہیں




ذیل میں مختلف مضامین کی ایکویلنس دی گئی ہے اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے قواعد کے مطابق اگر امیدوار سولہ سال کی تعلیم کا دعوی کرتا ہے اور اس کے مضمون کی ڈگری حاصل وہ کر چکا ہے تو اسے مسابقتی کمیشن سے منظور شدہ ایکویلنس سرٹیفیکیٹ انٹرویو کے وقت ذاتی حثیت میں دکھانا /ثابت کرنا ہو گا
ذیل میں 2012 تک کی مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے مطابق مضامین کی ایکویلنس دی گئی ہے













Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button