Dr Murad Raas Education Minister of Punjab
Education Minister Punjab statement on opening of Private Schools
سکول کھولنے کا معاملہ پرائیوٹ سکولز اور گورنمنٹ میں کھینچا تانی جاری
ابھی تک پنجاب میں کوئی بھی سکول کھلنے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، اگر کوئی ایسا کرے گا تو سکول سیل کر دیا جائے گا.
تمام صوبوں کے وزرائے اعلی کی ستمبر کے پہلے ہفتے میں کانفرنس ہوگی جس میں حتمی فیصلہ لیا جائے گا.
Dr Murad Raas interview to a Private tv channel