Disbursement of Pay And Pension

برائے مسلم کمیونٹی عیدالفطر

فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہ ادائیگی کا مراسلہ جاری کر دیا.تفصیلات کے مطابق تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی 18مئی تک ادا کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز کو ہدایات جاری کر دی تاکہ وہ اپنے ضلع کا پے رول وغیرہ 18مئی کی ادائیگی کے حساب سے چلا سکیں.یاد رہے کہ یہ ادائیگی تنخواہ ماہ مئی کی ایڈوانس میں کی جا رہی ہے اور یہ صرف مسلم کمیوںٹی کے ملازمیں کو ادا کی جا ئے گی.مزید تفصیل نوٹیفیکیشن میں

عید الفطر

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button