All PUNJAB CEO,S CONFERENCE
MINUTS OF MEETING VIA ZOOM AUGUST 2020
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن مس سارہ اسلم سے زوم میٹنگ کے ذریعے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے مختلف معاملات زیر بحث رہے اور ان کے متعلق مستقبل کی حکمت عملی طے کی گئی اور جو اہم فیصلے کیے گئے وہ حسب ذیل ہیں