Bise Results
پنجاب بورڈز نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک رزلٹ کو غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کر دیا نوٹیفیکیشن جادی
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری سکول سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان پروموشن پالیسی کووڈ 19 کی کابینہ سے منظوری کے بعد کیا جائے گا. پنجاب بورڈز نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک رزلٹ کو غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کر دیا ہے. نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔