Social

CHIEF MINISTER KPK MEHMOOD KHAN CAUGHT RED HANDED A CLERCK IN PUBLIC OFFICE

CM KPK IN ACTION

وزیراعلی کے پی کے محمود خان گزشتہ کچھ دنوں سے بھیس بدل کے سرکاری اداروں اور عام پبلک کے علاقوں کے چکر لگا رہے ہیں تا کہ گورنمنٹ سروس ڈیلیوری کا اندازہ لگایا جا سکے




تفصیلات کے مطابق ڈی سی آفس پشاور کی لائسنس برانچ میں وزیراعلی بھیس بدل کر عام شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو کر پبلک سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دو کلرکس کو موقع پر معطل کر کے انکوائری کے احکامات جاری کر دئے




Watch video for the said reported news




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!