Social
ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر چلتی گاڑی پر پش اپ لگانے والا ہیرو گرفتار
Police arrested the Driver of vehicle yestrday viral video
ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگانا ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا
مردان (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
You can watch in video driver of car
پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں پارہوتی کے علاقے میں ڈرائیور نے چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگائے تھے جس کی ویڈیو وائرل بعد میں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی، ملزم نے ڈرائیونگ سیٹ چھوڑی اور ایک گیٹ کے سہارے سفید کار کی چھت پر پش اپ لگائے اور دوبارہ گاڑی میں بیٹھ گیا، یہ سٹنٹ کسی بڑے سانحے کا سبب بن سکتا تھا۔
مردان پولیس نے مصروف شاہراہ پر چلتی گاڑی پر پش اپ لگانے والے شخص کو گرفتار کرلیا pic.twitter.com/ip4GSpRvmP
— Saleh Mughal (@SalehMughal) February 25, 2021