News Update
اے ایس آئی محمد بخش نے اپنی بلند حوصلے والی بیٹی کی مدد سے کشمور ریپ کے ملزمان کا سراغ کیسے لگایا
اے ایس آئی محمد بخش نے اپنی بلند حوصلے والی بیٹی کی مدد سے کشمور ریپ کے ملزمان کا سراغ کیسے لگایا اور کمسن بچی کی جان کیسے بچائی ؟ جاننے کے لیے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور سے دیکھیے صحافی نذر عباس کا اردو نیوز کے لیے محمد بخش سے خصوصی انٹرویو