HRMSUncategorized

Human Resource Mangement system hrms Punjab

ڈیٹا آن لائن کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل





School Education Department Government of Punjab District Rahim yar khan
اساتذہ کا ڈیٹا آن لائن کرنا ایک نازک اور اہم مرحلہ ہے.اس سلسلہ میں تمام سروس ریکارڈ کو آن لائن کیا جانا ہے جس کے لیے بڑی تعداد میں میں اساتذہ کی فائلز اپلوڈ کی جائیں گی.اس اہم کام کی بروقت تکمیل اساتذہ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہو گی




اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ رحیم یار خان نے سب سے پہلے اس ٹاسک کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل دے دی ہے جو ڈیٹا آن لائن کے عمل کی کلیکشن اور اپلوڈنگ میں اپنی ذمہ داری نبھائیں گے








Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!