اوکاڑہ میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی کاروائی
نوٹیفیکیشنز ہوم پنجاب اوکاڑہ میں ایک پرائیویٹ سکول ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا
چیف ایگزیکٹو آفیسر ہمراہ ڈی ای او سکینڈری ڈپٹی ڈی ای او اور مرکز اے ای او کے ہمراہ اسوأ پبلک سکول میں چیکنگ کی غرض سے وزٹ کیا .جس میں کلاسز کو بٹھانے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی
سکول کنٹین کھلی پائی گئی
نرسری سے پرائمری حصہ کے بچے مقررہ تاریخ سے پہلے سکول حاضر پائے گئے
طلبا کو جسمانی سزا دی جا رہی تھی
آگاہی فلیکسز بابت کرونا اور ڈینگی موجود نہ تھیندرجہ بالا چارجز کی وجہ سے سکول کو سیل کیا گیا
نوٹیفیکیشن جاری