حکومت پنجاب کی جانب سے تھانہ کی سطح پر مثبت تبدیلی اور عوام کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے پنجاب پولیس اسٹیشنز پر ایک کمپیوٹرائزڈ نظام چل رہا ہے جس کی کامیابی کو دیکھتے ہوے اس کے دائرہ کار کو بڑھایا جا رہا ہے
پولیس اسٹیشن پر آنے والے شہریوں کی شکایات کا ازالہ کرنا.پولیس اسٹیشن کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنا.عوامی خدمت کے جزبے سے سرشار اور آئی ٹی کے جے کام پر عبور رکھنے والے پنجاب کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین حضرات اس نوکری کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
تفصیلی اشتہار