Social

مشہور ٹک ٹاک جوڑی نے شوہر کی موت کا ڈرامہ لایئکس لینے کے لیے نہیں کیا

عادل راجپوت اور اہلیہ پہلی بار سامنے آ گئے

گزشتہ دنوں ایک وڈیو وائرل ہوئی ہاور اچھے نیوز پیجز پر بھی مشہور ٹک ٹاک جوڑی کے شوہر عادل راجپوت کے مرنے کی خبر دی گئی .لیکن چند گھنٹے گزرنے کے بعد پتی چلا کہ یہ خبر جھوٹ تھی اور کہا گیا کہ یہ سب لائیک لینے کے لیے ڈرامہ کیا گیا.سنتے ہیں اصل کہانی انہی میاں بیوی کے زبانی







Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!