s Punjab

AEO,S MONTHLY ALLOWANCE OF PKR 25000

SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT AEO,S ALLOWANCE MONTHLY INDICATORS TARGET

نوٹیفیکیشنز ہوم اردو اپڈیٹس لاہور ویب ڈیسک محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر میں کام کرنے والے میل و فی میل اے ای اوز کو ملنے والے ماہانہ پچیس ہزار الاؤنس کو انڈیکیٹرز کے حصول سے مشروط کر دیا






عام طور پر مشاہدہ میں یہ بات آئی ہے کہ پنجاب میں اے ای اوز سکول وزٹ کرنے کو ہی اپنی ڈیوٹی کا پرائم حصہ سجھتے ہیں اور ماہانہ مقرر کردہ اہداف کو ایلیمنٹری و پرائمری سکول ہیڈ کے ذمہ ڈال دیا جا تا تھا اور اہداف کے حصول کے لیے ہیڈز ذاٹی حثیت میں کوشاں رہتے تھے جس کی بدولت انڈیکیٹرز کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے سکول ہیڈ سارا دن سکول سٹاف کی دوڑیں لگوائی رکھتے تھے جس کی وجہ سے سارا سکول کا تعلیمی ماحول مضطرب دکھائی دیتا تھا




مزکورہ حالات کے پیش نظر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اگست کے مہینے میں ایک مراسلہ جاری کر کے اے ای اوز کے ماہانہ ملنے والے الاؤنس کو اے ای او کی ذاتی کار کردگی گردانتے ہوئے فی انڈیکیٹر کے حصول کے مطابق ادائگی کا حکم جاری کر دیا اور اب سکول کھلنے کے بعد الاؤنس کی ادائیگی کے لیے مطلقہ ڈپٹی ڈی ای او اہداف کے حصول کے مطابق بل بنائے گا اس میں سکول وزٹ کے پورے مہینے کا ہدف مکمل ہونے کی صورت میں سب سے زیادہ الاؤنس کی رقم دس ہزار روپے رکھی گئی ہے باقی انڈیکیڑز کا الاؤنس فی کس ہزار روہے مکمل حصول کی شکل میں رکھا گیا ہے جس کی تفصیل حسب ذیل ہے



























Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!