Anti Dengue Activities

Anti Dengue Activities on september 12 Saturday

School education Department

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب لاہور نے 12 ستمبر بروز ہفتہ کو اینٹی ڈینگی ڈے منعقد کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو ہدایات جاری




تمام دفاتر کو کھولنے کی ہدایت وہ دفاتر بھی کھلیں گے جن میں ہفتہ کے روز چھٹی ہوتی ہے اور ڈینگی کے تدارک کے لیے مکمل ہدایات پر عمل کروایا جایا گا اور تصویری ثبوت بھی فراہم کرنے کی اجازت
Anti Dengue Activities Day









کن ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا آپ کی سہولت کے لیے اس کی کاپی بھی شئیر کی جا رہی ہے








Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!