Minister Education Punjab

اتوار مارننگ شو میں وزیر تعلیم نے سکولوں کے متعلق تمام حکمت عملی واضح کی

Morning Show Interview Education Minister

 

‏ہم کافی عرصے سے کورونا کی صورتحال دیکھ رہے تھے لیکن اب صورتحال تسلی بخش ہے تو ہم نے سکول کھولنے کا فیصلہ کیا. اب سکولوں کے لئے ایس او پیز بنائے گئے ہیں اور ان ایس او پیز پر عمل درآمد کے لئے کمیٹیاں بنائیں ہیں جو ایس او پیز کو فالو کروائیں گی.




 

جو سکول کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی نہین بنائے گا اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی بچوں اور اساتذہ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!