urdu

سوئٹزر لینڈ کے ایک قصبے میں آسمان سے چاکلیٹ کی بارش ہونے لگی

سوئٹزر لینڈ کے ایک قصبے میں آسمان سے چاکلیٹ کی بارش ہونے لگی، بعدازاں معلوم ہوا کہ چاکلیٹ کی بارش فیکٹری کا وینٹیلیشن سسٹم ہونے کے باعث ہوئی۔




چاکلیٹ کی بارش کا عجیب و غریب واقعہ یورپی ملک سویٹزرلینڈ کے ایک قصبے آلٹن میں پیش آیا جہاں چاکلیٹ بنانے والی فیکٹری بھی واقع ہے۔

قصبے کے لوگ اچانک حیران ہوگئے جب انہوں نے آسمان سے چاکلیٹ کے ذرات برستے ہوئے دیکھے تاہم تحقیقات سے معلوم ہوا کہ قصبے کے قریب ایک چاکلیٹ کی فیکٹری کا وینٹیلیشن سسٹم خراب ہوگیا ہے جس کے باعث اس چاکلیٹ کے ذرات باہر پھیکنا شروع کردئیے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!