Police Jobs

پنجاب پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہونے کے مواقع

پنجاب پولیس punjab police

Punjab Police constable Recruitment





ملتان وہاڑی گوجرانوالہ اٹک فیصل آباد چنیوٹ جھنگ ڈیرہ غازی خان بھکر راجن پور مظفر گڑھ ساہیوال قصور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں کانسٹیبل بھرتی کا شیڈول جاری




تعلیمی قابلیت کم از کم میٹرک پچاس فی صد نمبروں کے ساتھ.امیدوار کو فٹنس ٹیسٹ میں مرد حضرات کے لیے 1.6کلو میٹر دوڑ سات منٹ کے دورانیے میں کلیر کرنا ہو گی.بھرتی خالصتا ضلع لیول پر ہو گی اور قد چھاتی میں کسی قسم کی رعایت نہ دی جائے گی
درخواست فارم ملہتی 25 روپے ناقابل واپسی متعلقہ ضلعی پولیس لائن سے 12اکتوبر سے




26اکتوبر
تک حاصل کیے جا سکتے ہیں
امیدواران کا قد چھاتی دوڑ تحریریامتحان اور انٹرویو لیا جائے گا








Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!