Social

ایم اے انگلش اور بی ایڈ ڈگری کا حامل نوجوان

بے روزگاری نے پنکچر لگانے پر مجبور کر دیا

یہ ہے ملتان کے علاقہ نواں ملتان کا شہری جو ایم اے انگلش اور بی ایڈ کی ڈگری کا حامل ہے




ہم وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب سے درخواست کرتے ہیں اس نوجوان کو اس کی تعلیمی قابلیت کے مطابق سرکاری نوکری دی جائے تا کہ ہمارے زیر تعلیم بچے جو آنکھوں میں خواب سجائے علم حاصل کر رہے ہیں ان کی امید نہ ٹوٹے







Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!