POLICE

IG Punjab Inspenctor General of Police Office

District police officers tranferd of various districts

پنجاب کے متعددDPO کے تبادلے

لاہور آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پنجاب بھر کے متعدد ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اے آئی جی انکوائری سی پی او پنجاب محمد عمر فاروق سلامت کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا کیا

ڈی پی او گجرات توصیف حیدر کو اے آئی جی انکوائریز سی پی او تعینات کر دیا گیا



ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل خان کوسی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی سے ڈی پی او خوشاب تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او خوشاب رانا شعیب محمود کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

سید حسنین حیدر کو ڈی پی او چنیوٹ سے ڈی پی او حافظ آباد تعینات کردیا گیا

بلال افتخار کو ڈی پی او حافظ آباد سے ایس پی سیکورٹی لاہور تعینات کر دیا گیا

بلال ظفر شیخ کو ایڈیشنل ایس پی سیکورٹی لاہور سے ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد علی رضا کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا




محمد ناصر کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب تعینات کر دیا گیا

آر آئی بی سرگودھا ریجن نجیب الرحمن کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا

ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کو ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر پی سی فاروق آباد تعینات کر دیا گیا

ایس پی پولیس سکول آف انٹیلیجنس لاہور عبدالوہاب کو ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا




نصیب اللہ خان کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی لاہور تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی لاہور احمد محی الدین کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی

رفعت حیدر بخاری کو ایس پی سیکورٹی اسپیشل برانچ پنجاب لاہور تعینات کردیا گیا

حسن افضل کو ایس پی سکیورٹی اسپیشل برانچ لاہور سے سے سٹی ٹریفک آفیسر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

محمد ظفر کو بٹالین کمانڈر پی سی ملتان سے ایس پی سپیشل برانچ ملتان تعینات کر دیا گیا




محمد حسن اقبال آل کو ڈی پی او لیہ سے ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ہے سید ندیم عباس کو ڈی پی اومظفرگڑھ ڈی پی او لیہ تعینات کر دیا گیا۔

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے تمام افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔













Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
error: Content is protected !!