Election commission of Pakistan

بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں پرزائیڈنگ آفیسر اسسٹنٹ پرزائیڈنگ آفیسر اور پولنگ آفیسر کے لیے اساتذہ کا ڈیٹا طلب

ELECTION COMMISSION IF PAKISTAN

 

نئی حلقہ بندیوں کا کام تقریبا مکمل ہو چکا ہے اور اس کے بعد اگلا مرحلہ پولنگ اسٹیشنز کا قیام پرزائیڈنگ آفیسر اسسٹنٹ پرزائیڈنگ آفیسر اور پولنگ آفیسر کی تعیناتی ہوتی ہے




(این ایچ اسلام آباد) ویب ڈیسک 24/ اگست الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضلعی دفاتر حلقہ بندیوں کےبعد نئی ٹاسک کے مکمل کرنے کی طرف گامزن ہیں اور اسی مقصد کے لیے بلدیاتی الیکشنز میں انعقاد کے لیے افرادی قوت کے لیے مختلف اضلاع میں الیکشن کمیشن کے دفاتر نے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے گریڈ کے حساب سے ڈیٹا مانگنا شروع کر دیا ہے تا کہ ڈیوٹیز اور ٹریننگ وغیرہ مقررہ وقت میں سر انجام دی جا سکیں ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں بلدیاتی الیکشن کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا









Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!