Pakistan

عالمی معیار کا پتھر پاکستان سوات میں کثیر تعداد میں پایا جاتا ہے

سوات پاکستان

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
وادی سوات کی پہاڑیوں سے برآمد ہونے والا زمرد بین الاقوامی معیار کا قیمتی پتھر ہے۔ لیکن پاکستان میں کٹنگ ٹیکنالوجی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی صفائی اور تیاری دوسرے ملکوں میں ہوتی ہے۔





ماہرین کے مطابق سوات کا زمرد اپنی انفرادیت، رنگ اور باریکی کی وجہ سے دبئی، بھارت اور تھائی لینڈ جیسے
ملکوں میں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے

پاکستان اگر اپنے اس قیمتی خزانے کی طرف توجہ دے اور اس صنعت سے وابستہ لوگوں کے مفادات کا خیال کیا جائے تو نہ صرف یہ کاروبار عروج پکڑے گا بلکہ ملک کے لیے کڑوڑوں کا زرمبادلہ بھی کمانے کا ذریعہ بن سکتا ہے



ڈئ ڈبلیو نیوز کے رپورٹر نے کیا خوبصورت انداز میں پاکستان کے اس خزانے کی پروموشن کی ہے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!