Social

Recording in Mosque Response of Allama sb

Allama Hasham alahi zaheer

تفصلی پروگرام
تم پر کوئی تھوکتا بھی نہیں خلیل قمر کے تاریخی الفاظ وہ عورت مسجد میں ڈانس کا دفاع کر رہی

خلیل قمر نے اس عورت کے بارے درست ہی کہا تھا تم پر تھوکتا بھی کون ہے میری ٹیلی فون لائن کٹ جانے کے بعد بھی اس عورت نے سنا ہے بہت مغلظات بکی ہیں جن کے پاس دلیل نا ہو وہ گالی کے علاوہ کیا کر سکتے ہیں مجھے خوشی ہوتی اگر وہ میرے دلائل کو دلائل سے رد کرتی اس عورت میں ذرہ برابر بھی شرم یا مکالمہ کی صلاحیت ہو تو اپنی گفتگو بک بک کے علاوہ آرگیومنٹس سے مزین کرے غیر موجودگی میں تو سگان آوارہ بھی بک بک کر سکتے ہیں





گالیاں بے شک تمہے ہی زیادہ آتی ہیں نکالتی رہو. . افسوس ہوتا پاکستان کے لنڈے کے لبرلز پر ایک طوائف اور پیشہ کرنے والی تو مسجد میں رقص و سرور کو گناہ سمجھتی ہے لیکن یہ بے حیاء نہیں سمجھتیں




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!