Sports

New bikes jumping record sets in Pakistan

Dilawar Jumps over the bike

بھکر کے جوان نے11 موٹر سائیکلوں پر سے کودنے والے نوجوان آصف کا بھی ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کے با صلاحیت نوجوان نے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا اور ٹھٹھہ کے رہائشی محمد آصف کا ریکارڈ توڑتے ہوئے گیارہ نہیں بلکہ بارہ موٹر سائیکلز سے چھلانگ لگا کر شہرت کی دنیا میں اپنا قدم رکھ دیا.بھل نشیب بھکر کے رہائشی دلاور خان بلوچ نے کچھ کر گزرنے کی دھن میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا


جبکہ اس سے پہلے ریکارڈ بنانے والے محمد آصف کا مکمل انٹرویو بھی ملاحظہ فرمائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!