پیشگی اجازت کے بعد مسجد میں گانے کی شوٹنگ کی گئی
متعلقہ محکمہ کو مبلغ تیس ہزار روپے باقاعدہ سرکاری خزانے میں فیس جمع کروا کر اجازت دی گئی
اجازت نامہ میں باقاعدہ درج تھا کہ مسجد کے تقدس کا خیال کیا جائے گا اور کسی بھی قسم کی بے حرمتی نہیں کی جائے گی