LOck down

Lock Down imposed on Whole Punjab Province

Covid-19 Measures in Punjab lock down

پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے موقع  پر صوبہ بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق اس فیصلے  کے اگر تناظر کو دیکھا جائے تو تقریبا دو ماہ قبل عید الفطر کے موقع پر  عوام کی کی بد احتیاطی  کی وجہ سے کرونا وائرس کی وبا نا قابل یقین حد تک  بری طرح صوبہ بھر میں پھوٹ پڑی تھی. ماضی کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب گورنمنٹ نے اسی لیے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کہ کرو نا وائرس کے کم ہوتے ہوئےکیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھی قسم کا  کوئی بھی رسک نہ لیا جائے اور عوام کو ایس او پیز کی کی عملداری یقینی بنانے کے لئے  آٹھ دن کا لاک ڈاؤن ڈاون امپوز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت کے فیصلے کے مطابق اگر گرتے ہوئے کیسوں میں میں بد احتیاطی کی گئی تو خدا نخواستہ  دوبارہ سے کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے ہے لہذا اس وبا کے مکمل خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ کہ عید الاضحیٰ کے تہوار پر مکمل احتیاط کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس وباء کو منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے مزید یہ کہ اس لاک ڈاؤن کے دوران  فوڈ چین سپلائی آئٹمز میڈیکل اسٹورز کریانہ اسٹور ٹیک اوے  فوڈ آئٹم  کے سیل پوائنٹ کھولنے کی اجازت ہوی گی

Lockdown

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!