Police Jobs

Recruitment in Punjab Police advertisement

Advertisement of inspector general of punjab police

پنجاب پولیس میں کانسٹیبل ان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق اسپیکٹر جنرل آف پولیس پنجاب میں اشتہار میں مختلف اضلاع میں خالی آسامیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا جس میں رحیمیارخان فیصل آباد گجرانوالہ ملتان فیصل آباد راولپنڈی بہاولنگر وغیرہ کے اضلاع شامل ہیں



بھرتی کے لیے امیدواروں کے عمر اور قد کے بارے میں تفصیلی معلومات اشتہار میں شائع کر دی گئی ہیں امیدواران اشتہار کو بغور پڑھیں اور پنجاب پولیس میں بھرتی کا موقع حاصل کرسکتے ہیں مزید تفصیلات کے لیے اشتہار ملاحظہ فرمائیے
Punjab police bharti

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!