Covid-19

سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور

لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والی تمام ترامیم کا یکجا شدہ آرڈر جاری

سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور نے صوبے کے ماتحت دفاتر کو دفعہ 144 کے نفاذ میں جنرل پبلک کے فوائد میں ہو نے والی تمام ترامیم کو اکٹھا کر کے ایک اکٹھا حکم جاری کر دیا .تمام پولیس آفیسرز اس سے استثنا حاصل کرنے والے افراد اور اداروں کے بارے میں جان سکیں گے.مزید یہ کہ یہ لیٹر عوام بھی اپنی ضرورت کے تحت معلومات حاصل
کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
پنجاب پولیس
پولیس ارڈر

پولیس آرڈر کاپی
پولیس آرڈر کاپی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!