فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو 46 الاؤنسز لینے والے ملازمین کی لسٹ جاری کر دی ہے. یہ الاؤنسز لینے والوں کے علاوہ باقی تمام ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس دیا جائے گا. محکمہ تعلیم کے تمام ملازمین کو یہ الاؤنس دیا جائے گا.
فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو 46 الاؤنسز لینے والے ملازمین کی لسٹ جاری کر دی ہے. یہ الاؤنسز لینے والوں کے علاوہ باقی تمام ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس دیا جائے گا.
محکمہ تعلیم کے تمام ملازمین کو یہ الاؤنس دیا جائے گا.