چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے متعلق بڑی خبر آ گئی 10 لاکھ افراد نے استعمال بھی کر لیا۔۔ نتیجہ کیا نکلا؟
چین کی معروف فارماسیوٹیکل کمپنی سینوفارما نے دعوی کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی کورونا ویکسین تجرباتی مراجل کے دوران دس لاکھ افراد کو دی گئی ہے۔بیجنگ کی جانب سے تصدیق شدہ ایمرجینسی پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر دس لاکھ افراد کو یہ ویکسین دی
جا چکی ہے۔سینوفارم کی جانبسے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پروگرام میں شامل کسی بھی مریض نے ویکسین کے منفی اثرات کی شکایت نہیں کی۔