پندرہ اگست سے کوئی سکول نہیں کھولنے دیا جائے گا
صوبائی وزرات اطلاعات کا اعلان
پرائیویٹ سکول مالکان کے اعلان کے بعد سندھ کی صوبائی گورنمنٹ بھی میدان میں آگئی opening of schools
فی الوقت پنجاب میں بھی مختلف افواہیں اگست میں سکول کھولنے سے متعلق گردش کر رہی ہیں لیکن حتمی فیصلہ صوبائی کابینہ ہی کرے گی اور اس فیصلے پر محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ عملدرآمد یقینی بنائے گا