تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی تجاویز پر غور




نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی تجاویز پر غور شروع کر دیا۔ پہلے یونورسٹیاں پھر کالجز اور آخر میں سکول کھولنے کی تجاویز  ذیر غور۔حتمی  فیصلہ 07ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔









Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button