پنجاب اساتذہ کا کرونا ٹیسٹ لازم اساتذہ اپنے طور پر کروائیں گے وزیر تعلیم سکول ایجوکیشن پنجاب

سینیٹائزرز اور ماسک کا انتظام طلبہ اور ٹیچرز خود کریں گے۔ٹیچرز کو لاہور میں سستے فلیٹس دیے جائیں گے۔
لاہور ، صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ نجی اور سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو سکول کھلنے سے تین روز قبل کورونا ٹیسٹ منفی ہونے کی روپورٹ لانا لازمی ہے ورنہ سکول میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ماسک کے بغیر آنے والے اساتذہ کو بھی واپس بھیج دیا جائے گا۔





صابائی وذیر تعلیم نے کہا کہ ایک زبردست خوشخبری لے کہ آیا ہوں کہ پہلی بار سرکاری سکول کے ٹیچرز اور محکمہ کے ملازمین کو وفاق کی طرف سے سستے فلیٹ دیے جائیں گے۔جس کے لئے آن لائن ریجسٹریشن کی جائے گی۔
اس کے علاوہ مراد راس نے کورونا ٹیسٹ اساتذہ کو اپنے خرچہ پر کروانے کا کہا۔





SOPS FOR OPEINING OF SCHOOLS




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button