پاکستان بلکہ دنیا کی پہلی چربی پر چلنے والی گاڑی بنانے کا اعزاز

پاکستانی مڈل پاس شہری کا انوکھا کارنامہ

دنیا کی پہلی انوکھی گاڑی جس کا انجن ڈیزل پٹرول کی بجائے چربی پر چلتا ہے اور مائیلج بھی پٹرول سے کم.




پاکستانی شہری کے بقول اس نے یہ آئیڈیا ڈیزل انجن کے موجد سائنسدان کی ریسرچ سے ہی لیا ہے اور وہ اس میدان میں مزید آگے جانا چاہتا ہے اور منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعاون کی امید کی ہے تاکہ مزید تحقیق کو آگے بڑھایا جاسکے




مزید تفصیل وڈیو میں ملاحظہ کیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button