پاکستانی شہریوں کے رویے اور معاشرہ میں کردار

TRANSGENDERS لاہور آن لائن

یہ مخلوط نسل انسان جنہیں عام طور پہ بہت سے ناموں سے پکارا جاتا ہے ان کی زیادہ سے زیادہ ہر ملک میں تعداد اتنی نہیں ہوگی کہ ان کے لیۓ گورنمنٹ جاب مہیا کرنا مشکل ہو لیکن شاید یہ لوگ عزت والے طریقہ روزگار کو پسند نہیں کرتے یا پھر انہیں زیادہ کمانے کی کوشش اس پیشہ کو ذریعہ روزگار بنانے پر مجبور کردیتا ہے




یہ عورت ان کی حمایت کررہی ہے لیکن جس سگنل پر یہ خواجہ سرا کھڑے ہوتے ہیں وہاں سے کوٸی فیملی گزر نہیں سکتی یہ مخلوق ان غریبوں پہ لفظوں کے ایسے تابڑ توڑ حملے کرتے ہیں کہ وہ شخص ان کو کچھ دے دلا کر خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے یا پھر دعا مانگتا ہے کہ وہ سگنل جلدی کھل جاۓ تاکہ وہ اپنی منزل کی طرف گامزن ہو




نازیہ نذیر نے جب بھیس بدل کر سٹرکوں پر خواجہ سرا بن کر بھیک مانگی تو لوگوں کے اصل چہرے عیاں ہوئے






Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button