ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان کو کرونا پر قابو پانے کے لئے دوبارہ لاک ڈاون کا مشورہ دے دیا

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان کو کرونا پر قابو پانے کے لئے دوبارہ لاک ڈاون کا مشورہ دے دیا

الجزیرہ کے مطابق مئی کے آخر میں جب سے لاک ڈاون کھلا ہے پاکستان میں کرونا کے مریضوں میں  بہت اضافہ ہوا ہےاور پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔



Please Subscribe Our Youtube Channel Subscribe Now

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستانی گورنمنٹ کو انتہائی سخت لاک ڈاون لگانے کا مشورہ دیا ہے ۔ خاص طور پر جن علاقوں میں کرونا وائرس کے کیسز زیادہ  رپورٹ ہوئے ہیں کیونکہ جب سے لاک ڈاون میں نرمی کی گئی ہے ایشیا میں کرونا وائرس کے پھیلاو میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔(الجزیرہ)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button