ملزم عابد علی اور اس کا گھر سنئے ہمسایوں کی رائے
سانحہ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی
سانحہ موٹروے کیس کا مرکزی ملزم پولیس کی دن رات کی کوششوں کے باعث قانون کی گرفت کے بلکل قریب.
عابد علی جو کہ اس وقت اشتہاری ہے بلکہ اس کو پکڑوانے میں مدد پر پنجاب پولیس نے پچیس لاکھ کا انعام بھی مقرر کر رکھا ہے.عابد علی کیا کرتا تھا اور اس کا اہل علاقہ سے کیسا رویہ تھا آئے دیکھتے ہیں اس وڈیو میں