بھنگ کا پودا ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے مفید حکومت خود کاشت کرے گی، فواد چوہدری ی

اگلے تین سال میں عالمی مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر شیئر حاصل کر سکیں گے




این ایچ نیوز، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں پہلی بار بھنگ کی کاشت کی اجازت دے دی گئی ہے ،حکومت اب خود بھنگ کی کاشت کر کے بھاری زر مبادلہ کما سکے گی۔ بھنگ میں موجود اجزاء سے شدید درد کا فوری علاج ممکن ہو سکے گا ۔اگلے تین سال میں حکومت عالمی مارکیٹ سے بھنگ سے ایک ارب دالر شیئر حاصل کر سکے گا۔




پوٹھوہار ریجن اور پشاور کا موسم اس فصل کیلئے سازگار ہے ،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک سال میں اپنی ترجیحات کافی حد تک پوری کر لی ہیں،





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button