اگر کسی سکول میں کیس زیادہ نکل آتے ہیں تو وہ سکول بند کر دیا جائے گا
پنجاب میں ایک لاکھ بیس ہزار سکول ہیں
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی موجودہ حالات میں پالیسی بتاتے ہوئے
ایس او پیز پر ہر صورت عمل درآمد کروایا جائے گا
Minister Education Punjab