اسلام آباد کی شہری نے ڈاکوؤں سے موٹر سائیکل چھین لی
سوشل وائرل وڈیوز
اسلام آباد کی شہری خاتون نے ڈاکوؤں کو ہی چونا لگا دیا.دوران ڈکیتی مبائل فون چھیننے آئے ڈاجوؤں کی بائیک بھی چھین لی
موبائل چھیننے آنے والے ڈاکوؤں کو لڑکی پرینک وڈیو کی ریکارڈنگ سمجھتی رہی